Saturday, July 27, 2024
ہوماسلام آبادکورونا کی بگڑتی صورتحال،کوآپریٹو سوسائٹیز میں ہونے والی تمام جنرل باڈی میٹنگزاور انتخابات ملتوی

کورونا کی بگڑتی صورتحال،کوآپریٹو سوسائٹیز میں ہونے والی تمام جنرل باڈی میٹنگزاور انتخابات ملتوی

اسلام آباد (آئی پی ایس)کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں کوآپریٹو سوسائٹیز میں ہونے والی تمام جنرل باڈی میٹنگزاور انتخابات کو ملتوی کر دیا گیا ، تمام سوسائٹیز میں پرانا نظام بحال رہے گا،جن کوآپریٹو سوسائٹیز میںالیکشن ہونے ہیں ، ان کا انتخابی شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر آفس کی طرف سے کوآپریٹو سوسائٹیز میں ہونے والی تمام جنرل باڈی میٹنگزاور انتخابات کو ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔