Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانمسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کورونا وائرس کا شکار

مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد،سابق وفاقی وزیر اورمسلم لیگ( ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔خیال رہے کہ ملک میں24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید63افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 28 ہو گئی،3 ہزار946نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،38 ہزار 858 ٹیسٹ کیے گئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔