Sunday, September 29, 2024
ہومبلوچستانچمن کے لوگوں نے پاسپورٹ بنوانا شروع کر دیا

چمن کے لوگوں نے پاسپورٹ بنوانا شروع کر دیا

چمن کے لوگوں نے ون ڈاکیومنٹ رجیم منصوبے کے تحت پاسپورٹ بنوانا شروع کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق طویل دھرنےکی وجہ سے چمن کے لوگ بے روزگار ہو گئے اور روزمرہ زندگی متاثر ہو گئی،دھرنے کےمنتظمین نےتقریباً آٹھ ماہ تک لوگوں کو گمراہ کیا اور آخر کار لوگوں نے دھرنےکو نظر انداز کر تے ہوئے چمن پاسپورٹ آفس آنے لگے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔