Thursday, June 1, 2023
ہومپاکستانچوہدری ماجد احمد بسراکی قیادت میں پی ٹی آئی سرگودھا کے کارکنان زمان پارک کے باہر موجود

چوہدری ماجد احمد بسراکی قیادت میں پی ٹی آئی سرگودھا کے کارکنان زمان پارک کے باہر موجود

لاہور (سب نیوز )چوہدری ماجد احمد بسرا سنیئر نائب صدر پی ٹی آئی ضلع سرگودھا کی قیادت میں پی ٹی آئی ورکرز کی ٹیم عمران خان کی حفاظت کیلئے زمان پارک کے باہر موجود ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری ماجد احمد بسرا سنیئر نائب صدر پی ٹی آئی ضلع سرگودھا کی قیادت میں پی ٹی آئی ورکرز کی ٹیم زمان پارک کے باہر موجود ہے۔ پی ٹی آئی کارکنان کا کہنا ہے کہ اپنے لیڈر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کر یں گے۔