Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانپاکستان میں تعینات جرمن سفیر کراچی بریانی کے دیوانے نکلے

پاکستان میں تعینات جرمن سفیر کراچی بریانی کے دیوانے نکلے

اسلام آباد، پاکستان میں تعینات جرمن سفیر برنارڈ شلاگلہک کراچی بریانی کے دیوانے ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کراچی بریانی کی تعریف کی اور کہا کہ کراچی بریانی کا ذائقہ اور خوشبو بہت اچھی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے خاص طور پر آلو کے ساتھ بریانی بہت پسند ہے ۔جرمن سفیر نے سوال کیا کہ آپ کو بھی بریانی آلو والی پسند ہے یا آلو کے بغیر

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔