Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانملک ریاض کے ٹوئٹ کے بعد گھیرا تنگ، نیب کا بحریہ آفس پر چھاپہ، تفصیلات سب نیوزپر

ملک ریاض کے ٹوئٹ کے بعد گھیرا تنگ، نیب کا بحریہ آفس پر چھاپہ، تفصیلات سب نیوزپر

اسلام آباد (سب نیوز)بحریہ ٹاون راولپنڈی آفس پر نیب کا چھاپہ، چھاپہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے مارا گیا،پولیس اور نیب کی ٹیم نے بحریہ ٹاون راولپنڈی کے فیز ٹو آفس میں موجود عملے سے پوچھ گچھ کی ۔بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض 190 ملین پاونڈ اسکینڈل میں ملزم ہیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔