Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانمسلم لیگ (ن) نے اعظم نزیر تارڑ کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا

مسلم لیگ (ن) نے اعظم نزیر تارڑ کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا

اسلام آباد، مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اعظم نذیر تارڑ کو سینیٹ میں (ن) لیگ کا پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کیلئے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے اعظم نذیر تارڑ کو سینیٹ میں (ن) لیگ کا پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کیلئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہاگیا ہے کہ اعظم نذیر تارڑ کو سینیٹ میں مسلم لیگ ن کا پارلیمانی لیڈر نامزد کیا گیا ہے،اعظم نذیر تارڑ کی پارلیمانی لیڈر نامزد گی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔