Saturday, July 27, 2024
ہومکھیلپی ایس ایل ملتوی ہونا غلطی تھی: عاطف رانا سی ای او لاہور قلندر

پی ایس ایل ملتوی ہونا غلطی تھی: عاطف رانا سی ای او لاہور قلندر

لاہور،لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا ملتوی ہونا بھی ایک غلطی تھی۔ عاطف رانا نے کہا کہ غلطیاں سب سے ہوتی ہیں اور پی ایس ایل کا ملتوی ہونا بھی ایک غلطی تھی لیکن ماضی میں جو ہوا سو ہوا۔دوسری جانب ثمین رانا کا نے کہا کہ پی سی بی کے ساتھ مل کر بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ میں کورونا کیسز سامنے آنے پر پی سی بی نے لیگ کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا ہے اور لیگ کو جون میں مکمل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔