Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانعارفوالا،بھارت کا زھر آلود پانی آبی حیات کیلئے تباہی کا باعث بن گیا، ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں ہلاک،منڈی میں فروخت ہونے لگیں ، کاروائی کا مطالبہ

عارفوالا،بھارت کا زھر آلود پانی آبی حیات کیلئے تباہی کا باعث بن گیا، ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں ہلاک،منڈی میں فروخت ہونے لگیں ، کاروائی کا مطالبہ


عارفوالا(آئی پی ایس )دریاے ستلج میں ہیڈسلیمانکی کے مقام پر بھارت کی آبی دہشتگردی ،بھارت کا زھر آلود پانی کا ایک مرتبہ پھر آبی حیات کے لیے تباہی کا سبب بن گیا،ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں ہلاک ہوگئیں۔ مچھیرے اور مقامی لوگ زہر آلود مچھلیوں کو فروخت کے لیے مارکیٹوں میں لے آئے ،ہر سال دریائے ستلج میں زہریلا پانی چھوڑا جاتا ہے جو کہ آبی حیات بالخصوص مچھلیوں کے لیے تباہی کا باعث بنتا ہے، مچھلیاں عارفوالا پاکپتن میکلوڑ گنج منچن آباد اور بہاولنگر جیسے شہروں میں فروخت ہونے سلسلہ جاری ،اسسٹنٹ کمشنر عارفوالا اور ڈی سی پاکپتن سے کاروائی کا مطالبہ

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔