Saturday, July 27, 2024
ہومبریکنگ نیوزانوار الحق قومی ایمرجنسی سینیٹر برائے انسداد پولیو کے کوارڈینیٹر مقرر

انوار الحق قومی ایمرجنسی سینیٹر برائے انسداد پولیو کے کوارڈینیٹر مقرر

اسلام آباد(سب نیوز)انوار الحق کو قومی ایمرجنسی سینیٹر برائے انسداد پولیو کا کوارڈینیٹر مقرر کر دیا گیا،یہ عہدہ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ڈاکٹر شہزاد آصف بیگ کے استعفے کے بعد خالی ہوا ہے۔
انوار الحق اس سےقبل چیئرمین سی ڈی اےاور چیف کمشنر اسلام آباد کےعہدے پر کام کر چکے ہیں،
وزارت صحت نے نئی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ڈاکٹر شہزاد نے جمعے کے روز ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔