پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے امیرمحمدخان منظر عام پر آگئے۔ امیرمحمدخان نو مئی کے مقدمے میں اشتہاری تھے۔
امیرمحمدخان نے 9مئی کے معاملے کی شدید مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ فوجی تنصیبات پرحملہ کرنیوالوں کوسخت سزادی جائے۔
امیرمحمدخان نے کہا کہ تصادم کی سیاست پریقین نہیں رکھتا،پاک فوج سے عقیدت ہے،
امیرمحمدخان نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کااعلان بھی کردیا۔
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے امیرمحمدخان منظر عام پر آگئے،پارٹی سے علیحدگی کا اعلان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔