سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری ،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو اجلاس میں طلب کرلیا
اعلامیہ میں کہا گیا کہ ڈی جی ایف آئی اے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کے حوالے سے کمیٹی کو تفصیلات سے آگاہ کریں
سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری ،سینیٹ داخلہ کمیٹی کا نوٹس
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔