Monday, July 7, 2025
ہومپاکستانپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اب 11اکتوبر شام چار بجے ہوگا ۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 اکتوبر کو ہونا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔