Monday, July 7, 2025
ہومپاکستانایف آئی اے کی سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرنے کی تردید

ایف آئی اے کی سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرنے کی تردید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتارکرنے کی تردید کردی۔

 

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کی سینٹ کے احاطے سیایف آئی اے کی طرف سے گرفتاری کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کو اب تک ایف آئی کے کسی بھی ونگ نے گرفتار نہیں کیاہے۔
الیکڑانک اور سوشل میڈیا میں گرفتاری کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی ایف آئی اے کی سختی سے ترید کرتے ہیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔