Tuesday, July 8, 2025
ہومپاکستانآرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابط

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابط

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فانڈیشن کے شریک چیئرمین مسٹر بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا
آئی ایس پی آر کے مطابق صحت سے متعلق امور بالخصوص پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے پاکستان کے عزم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بل گیٹس نے قومی پولیو مہم کی مناسب رسائی اور کوریج کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کی فوج کو سراہا۔
آرمی چیف نے بل گیٹس اور اس نیک مقصد کے لیے ان کی فاونڈیشن کی کوششوں کو سراہا اور انہیں پولیو سے پاک پاکستان کے لیے مکمل تعاون جاری رکھنے کا یقین دلایا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔