اسلام آباد،علی امین گنڈاپور کوپی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری مقرر،عمران خان کی منظوری کے بعد مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا ہے ۔ اس حوالے سے پارٹی سیکرٹری جنرل اسدعمر نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری مقرر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔