Wednesday, June 25, 2025
spot_img
ہوماسلام آبادکورونا کیس سامنے آنے پر اسلام آباد میں مزید 5تعلیمی ادارے سیل

کورونا کیس سامنے آنے پر اسلام آباد میں مزید 5تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد،کورونا کیسز سامنے آنے پر اسلام آباد میں مزید 5تعلیمی ادارے سیل کر دیئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے مختلف علاقوں میں 0اسکولز کو سیل کردیا، شاہدرہ، بھارہ کہو،ڈپلومیٹک انکلیو، بحریہ انکلیو اور جگیوٹ میں اسکولز میں کورونا کیسز سامنے آنے پر مذکورہ تعلیمی ادارے سیل کئے گئے، ان تمام علاقوں مجموعی طور پر 5 اسکولوں کو سیل کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔