Saturday, June 28, 2025
spot_img
ہومپاکستانیوسف رضا گیلانی نے اپوزیشن کا اہم اجلاس طلب کرلیا

یوسف رضا گیلانی نے اپوزیشن کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد،سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سید یوسف رضا گیلانی نے اپوزیشن کا اہم اجلاس طلب کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز اجلاس میں شریک ہونگے ۔اپوزیشن اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف جماعتوں کے رابطوں پر مشاورت کی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔