Saturday, June 28, 2025
spot_img
ہومپاکستانچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی انتقال کر گئیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی انتقال کر گئیں

اسلام آباد،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ کی دادی کی نماز جنازہ آج پیر کوآبائی شہر دالبندین میں ادا کی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔