Saturday, December 21, 2024
ہومدلچسپخیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات:ساس بہوکے انتخابی دنگل میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات:ساس بہوکے انتخابی دنگل میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران لوئر مہمند میں ساس اوربہوکے انتخابی دنگل میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق دنیا بی بی کی بہو رابعہ بی بی کو الیکشن میں شکست ہوگئی جس میں وہ جماعت اسلامی کی امیدوار سے ہار گئیں جبکہ خواتین کی نشست پر رابعہ کی ساس دنیا بی بی اور مخالف امیدوار کے ووٹ برابر نکل آئے جس کے بعد دونوں امیدواروں کی ہارجیت کا فیصلہ ٹاس پر ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔