راولپنڈی :عمران خان کی بہن علیمہ خان کو اڈیالہ جیل کے باہر ایک شخص نے انڈا دے مارا ۔۔
علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کر رہی تھی کہ کسی نے انڈا پھینک دیااس کے بعد وہ بھاگ گیا ۔
علیمہ خان کی گفتگو کے دوران انڈا پھینکے جانے پر شور شرابا بھی کیا گیا۔ اس موقع پر علیمہ خان نے کہا کہ ہمیں فکر نہیں ہم پر کوئی حملہ کرے ہمیں پتہ ہے یہ ہوگا۔
علیمہ خان پر اڈیالہ جیل کے باہر انڈا پھینک دیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔