Tuesday, July 8, 2025
ہومبریکنگ نیوزآئینی بینچ کے 14 فروری کے تمام مقدمات کو ڈی لسٹ کردیا گیا

آئینی بینچ کے 14 فروری کے تمام مقدمات کو ڈی لسٹ کردیا گیا

اسلام آباد(سب نیوز)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 14 فروری کو سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات کو ڈی لسٹ کردیا۔

رپورٹ کے مطابق مقدمات کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا، مقدمات ڈی لسٹ کیے جانے کے حوالے سے وکلا اور فریقین کو آگاہ کردیا گیا۔

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 14 فروری کے تمام مقدمات کو بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ڈی لسٹ کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔