Wednesday, January 15, 2025
ہومکامرسچین کی نئی توانائی کی گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت  دونوں 2024 میں 12 ملین سے تجاوز کر گئی

چین کی نئی توانائی کی گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت  دونوں 2024 میں 12 ملین سے تجاوز کر گئی

بیجنگ: چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 2024 میں چین کی  نئی توانائی  گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت بالترتیب 12.888 ملین اور 12.866 ملین تک جا پہنچی، جو بالترتیب سال بہ سال  34.4 فیصد اور 35.5 فیصد کا  اضافہ  ہے اور  نئی توانائی کی گاڑیوں کی فروخت تمام  نئی گاڑیوں کی فروخت کا 40.9 فیصد تک پہنچ  گئی ہیں،

جو مسلسل دس سال تک دنیا میں پہلے نمبر پر  ہے۔ اس کے ساتھ ہی 2024 میں1.284 ملین  نئی توانائی کی گاڑیاں برآمد ہوئی ہیں جو 2023 کے مقابلے میں 6.7 فیصد زیادہ ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔