اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) اسلام آباد سید علی رضا کیخلاف اپنے ریمارکس واپس لے لیے۔شیرافضل مروت ڈی آئی جی آپریشنزسیدعلی رضا کے دفتر پہمچے اور ان سے ملاقات کی۔شیر افضل مروت نے ڈی آئی جی آپریشنزسید علی رضاکیخلاف اپنے ریمارکس واپس لیلیے اور ان سے متعلق ادا کیے گئے ریمارکس پر اظہارافسوس کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ میں نے علی رضا کے بارے میں اسمبلی فلور پرکچھ باتیں کیں جو مناسب نہ تھیں، میں نے علی رضا کے حوالے سے جو الفاظ کہیتھے ان کو واپس لیتا ہوں۔
ہومبریکنگ نیوزشیر افضل مروت نے ڈی آئی جی اسلام آباد کیخلاف اپنے ریمارکس واپس لے لیے،سیدعلی رضا سے ان کے دفتر میں ملاقات
شیر افضل مروت نے ڈی آئی جی اسلام آباد کیخلاف اپنے ریمارکس واپس لے لیے،سیدعلی رضا سے ان کے دفتر میں ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔