Saturday, October 19, 2024
ہومبریکنگ نیوزسب الرٹ:تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

سب الرٹ:تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (سب نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی آئی کے پانچ رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اور آئینی ترمیم پر ووٹ دینے یا نہ دینے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کو آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کی ہدایت ملی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔