اسلام آباد (سب نیوز )چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمدعلی رنداوا کی ہدایت پرکروڑو ں روپے مالیت کی سے زائد کی زمین واگزار ، شعبہ اسٹیٹ سی ڈی اے کے حوالے کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق آ رچرڈ سیکم مری روڈ سی ڈی اے پلاٹ نمبر نو اور نو اے پر تیمور اخلاق نے سٹے کی اڑ مین ایک عرصہ سے غیر قانونی طور پر قبضہ کیا ہوا تھا۔ فارم ہا ئو س تقریبا 3.5 ایکر رقبہ جس میں 4 کمرے بنے ہوئے تھے قبضہ سی ڈی اے حاصل کر لیا۔ کارروائی مجسٹریٹ سی ڈی اے سردار آصف کی سربراہی میں کی گئی اپریشن مین انفورسمنٹ ٹیم نے حصہ لیا۔
ہوماسلام آبادمجسٹریٹ سی ڈی اے سردار آصف کی سربراہی سی ڈی کے ٹیم کی کاروائی،کروڑوں روپے مالیت کی زمین واگزار
مجسٹریٹ سی ڈی اے سردار آصف کی سربراہی سی ڈی کے ٹیم کی کاروائی،کروڑوں روپے مالیت کی زمین واگزار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔