Monday, December 23, 2024
ہومبریکنگ نیوزکے پی میں گورنر راج لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں:ذرائع

کے پی میں گورنر راج لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں:ذرائع

اسلام آباد (سب نیوز )اعلی حکومتی ذرائع نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن کے مطابق حکومت کے پی میں گورنر راج لگانے کا ارادہ رکھتی ہے،ذرائع کے مطابق گورنر کے پی نے وزیر اعظم سے ملاقات میں ایسی کوئی بات نہیں کی اور نہ حکومت اس حوالے سے کسی آپشن پر غور کر رہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔