Sunday, December 22, 2024
ہومبریکنگ نیوزتوشہ خانہ ٹو کیس، بشری بی بی کی درخواست پروفاق اور ایف آئی اے کو نوٹس،جواب طلب

توشہ خانہ ٹو کیس، بشری بی بی کی درخواست پروفاق اور ایف آئی اے کو نوٹس،جواب طلب

اسلام آباد(آئی پی ایس)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر وفاق اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا گیا۔
بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسماعت کی،بشری بی بی کی جانب سے خالد یوسف ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے وفاق اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا گیا۔
بعد ازاں عدالت نے جسٹس میاں گل حسن اور نگزیب نے سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی، بشریٰ بی بی نے اسپیشل جج سنٹرل کی عدالت سےضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔