Thursday, October 17, 2024
ہومبریکنگ نیوزبنگلادیش نے بھارت سمیت 4 ممالک سے ہائی کمشنر واپس بلالیے

بنگلادیش نے بھارت سمیت 4 ممالک سے ہائی کمشنر واپس بلالیے

ڈھاکا(آئی پی ایس ) بنگلادیش کی عبوری حکومت نے بھارت سمیت 4 ممالک سے ہائی کمشنر واپس بلالیے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت نے نئی دہلی، برسلز، کینبرا اور لزبن سے ہائی کمشنروں کو واپس آنیکاحکم دیا۔ خبر ایجنسی کا بتانا ہے کہ بنگلادیش نیاقوام متحدہ میں اپنے مستقل مندوب کو بھی واپس بلالیا جب کہ اس سے قبل بنگلادیش لندن سے بھی اپنی ہائی کمشنرکو واپس بلاچکا ہے۔ بنگلادیشی حکام کا بتانا ہے کہ ہائی کمشنروں کو واپس ڈھاکا آنیکاحکم سفارتی عہدوں پرتبدیلیوں کاحصہ ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔