Thursday, October 17, 2024
ہومکامرسچینی وزارت تجارت کی کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی سخت مخالفت

چینی وزارت تجارت کی کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی سخت مخالفت

بیجنگ :چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر کینیڈا کے محصولات کے نفاذ اور چینی اسٹیل اور ایلومینیم مصنوعات پر محصولات کے اجراء پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کے اقدامات نے مارکیٹ  اکانومی اور منصفانہ مسابقت کے اصولوں کی

خلاف ورزی کی ہے ، چین کینیڈا اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو شدید متاثر کیا گیا ، اور عالمی صنعتی اور سپلائی چین کو درہم برہم اور مسخ کیا گیا۔ چین اس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ چین نے کینیڈا کے خلاف اس کے یکطرفہ اور تجارتی تحفظ پسندانہ طرز عمل پر ڈبلیو ٹی او میں مقدمہ دائر کیا ہے اور چینی کاروباری اداروں کے قانونی حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔