اسلام آباد (سب نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے ممبر قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور رئو حسن کو چیئر مین پالیسی تھنک ٹینک مقرر کر دیا۔اس حوالے سے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے نوٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
ر ئوف حسن عہدے سے فارغ،شیخ وقاص اکرم مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر،نوٹیفکیشن سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔