Monday, December 23, 2024
ہومدنیایوکرین کے وزیر خارجہ کل 4 روزہ دورے پر چین پہنچیں گے

یوکرین کے وزیر خارجہ کل 4 روزہ دورے پر چین پہنچیں گے

بیجنگ:وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا 23 سے 26 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔