اسلام آباد(سب نیوز )چیئرمین این ایچ اے تبدیل ،چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی ارشد مجید کو ان کے منصب سے ہٹا دیا گیا ۔ ارشد مجید کو فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت گریڈ اکیس کے محمد شہریار سلطان کو چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی اتھارٹی مقررکردیاگیا۔دوسری جانب جاری تحریری احکامات کے مطابق سید اسد مظفر کی خدمات پنجاب حکومت سے واپس لے کر ایف آئی اے کے سپرد کر دی گئیں۔
چیئر مین این ایچ اے تبدیل،ایف آئی اے میں تقرر و تبادلے،نوٹیفکیشن سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔