بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ 2 سے 6 جولائی تک آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت کریں گ
ے اور جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکا یف اور جمہوریہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی دعوت پر دونوں ممالک کا سرکاری دورہ کریں گے۔