اسلام آباد(آئی پی ایس)چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے فیصل مسجد اسلام آباد کا دورہ کیا ۔
تفصیلات کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد نے فیصل مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی۔
ڈائریکٹر مینٹیننس، سی ڈی اے نے فیصل مسجد کے امور سے متعلق چیف کمشنر کو بریفنگ دی۔
چیف کمشنر اسلام آباد نے اس موقع پر لوگوں کی شکایات بھی سنی اور متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کی۔
چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا فیصل مسجد کا دورہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔