Wednesday, July 9, 2025
ہومبریکنگ نیوزبانی پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے، شیر افضل مروت

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے، شیر افضل مروت

راولپنڈی (سب نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات ہوئی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ شیر افضل مروت کا یہ بھی کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔