نیدر لینڈز میں مسلمان نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر انتہا پسند کو قرآنِ کریم کی توہین سے روک دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دائیں بازو کے انتہا پسند 2 افراد قرآنِ پاک کی توہین کرنا چاہتے تھے۔
اس موقع پر مسلمان نوجوانوں نے انتہا پسندوں کی ناپاک کوشش ناکام بنا دی جس کے بعد انتہا پسند فرار ہو گئے۔
نیدرلینڈز: مسلمان نوجوانوں نے قرآن کی توہین ناکام بنا دی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔