Wednesday, March 12, 2025
ہومتازہ ترینباجوڑ دھماکہ ،شہادتوں کی تعداد سات ہوگئی

باجوڑ دھماکہ ،شہادتوں کی تعداد سات ہوگئی

پشاور(سب نیوز)باجوڑ پولیس وین دھماکے دو زخمی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ۔شہادتوں کی مجموعی تعداد7ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق رات گئے باجوڑ دھماکے میں شدید زخمی ہونیوالے دو اہلکا ر جام شہادت نوش کر گئے ۔اس طرح مجموعی شہادتوں کی تعداد سات ہو گئی ہے ۔

دوسری جانب تمام سیاسی جماعتوں نے شہیدا باجوڑ پولیس کیساتھ غم میں تمام سیاسی جماعتوں کا سیاسی سرگرمیاں معطل کردی

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔