Wednesday, June 25, 2025
spot_img
ہومتازہ ترینوزارت داخلہ کی آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل نہ کرنے کی درخواست

وزارت داخلہ کی آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل نہ کرنے کی درخواست

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل نہ کرنے کی درخواست کردی۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری داخلہ نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے تبادلے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات قریب ہیں، ابھی دونوں افسروں کو تبدیل نہ کیا جائے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ سیکرٹری داخلہ کی سفارش سے متعلق حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔