اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نےنگران حکومت کی جانب سے ترقیاتی فنڈز کے اجرا کا معاملہ الیکشن کمیشن کے سامنے اٹھا دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی آئی وفد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات میں کارکنوں کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بندکرنے، گرفتارکارکنوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نےتحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔
تحریک انصاف نے نگران حکومت کی جانب سے ترقیاتی فنڈز کے اجرا کا معاملہ الیکشن کمیشن کے سامنے اٹھا دیا۔
چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔