Saturday, June 28, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزچلےکےاثرات سےباہر نکلنے کی کوشش کررہا ہوں،شیخ رشید

چلےکےاثرات سےباہر نکلنے کی کوشش کررہا ہوں،شیخ رشید


اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صحت یاب ہونے کے بعد فارم ہاؤس کا وزٹ کیا اور فتح جنگ فارم ہاؤس پر اپنے پالتو کتوں اور گھوڑو کے ساتھ ٹائم سپینڈ کیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شیخ صحت یاب ہونے کے بعد فارم ہاؤس گئے،فریڈم ہاوس میں شیخ رشید نے پالتو کتو ں اور گھوڑوں کے ساتھ وقت گزارا۔ شیخ رشید فتح جنگ فارم ہاؤس پر سگارسے لطف اندوز ہوتے رہے۔
شیخ رشید نے کہا کہ نومبر سے سیاسی سرگرمیوں کاآغاز کرونگا،چلے کے اثرات سے باہر نکلنے کی کوشش کررہا ہوں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔