Monday, December 16, 2024
ہومدنیاچینی صدر تیسرے " بیلٹ اینڈ روڈ" بین الاقوامی تعاون فورم میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

چینی صدر تیسرے ” بیلٹ اینڈ روڈ” بین الاقوامی تعاون فورم میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ ()
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے اعلان کیا ہے کہ کہ تیسرا “بیلٹ اینڈ روڈ” بین الاقوامی تعاون فورم 17سے 18 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا ۔ موجودہ فورم کا عنوان ہے “بیلٹ اینڈ روڈ کی اعلی ٰ معیاری مشترکہ تعمیر، مشترکہ ترقی و خوشحالی کا حصول” ۔چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور تقریر کریں گے۔وہ فورم میں شریک مہمانوں کے ساتھ متعدد سرگرمیوں میں بھی شریک ہوں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔