کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو بی کلاس جیل میں منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق حلیم عادل شیخ نے عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ایک ماہ بعد عدالتی حکم پر جیل میں بی کلاس دی گئی ہے۔
حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بی کلاس کی فراہمی کے بعد ہتھکڑی کھل گئی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ جیلوں میں قید 10 ہزار کارکنان کی بھی ہتھکڑیاں کھلیں گی۔
حلیم عادل شیخ کو بی کلاس جیل میں منتقل کر دیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔