Sunday, June 29, 2025
spot_img
ہومپاکستانطارق سلام کی سروسز وزرات داخلہ کے سپرد، نوٹیفکشن جاری،

طارق سلام کی سروسز وزرات داخلہ کے سپرد، نوٹیفکشن جاری،

(سب نیوز)اسلام آباد

طارق سلام کی سروسز وزرات داخلہ کے سپرد کر دی گئی ہیں ،، طارق سلام کی بطور ممبر اسٹیٹ سمری وفاقی کابینہ نے منظور کی تھی جس کے بعد الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹفیکشن جاری کردیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔