راولپنڈی:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسچن کمیونٹی کے نمائندہ وفد کی ملاقات کی، ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامپ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پریزیڈنٹ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل کی قیادت میں 13 رکنی وفد نے آرمی چیف سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے قومی ترقی میں کرسچن کمیونٹی کے کردار اور ملکی دفاع، تعلیم وصحت میں خدمات کو سراہا۔
آرمی چیف سے کرسچن کمیونٹی کے نمائندہ وفد کی ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔