اسلام آباد(ایڈیٹر انوسٹی گیشن ) سی ڈی اے بورڈ میں تبدیلی ،، ممبر اسٹیٹ طارق سلام کی سمری وفاقی کابینہ نے منظوری کر لی ،، وفاقی کابینہ نے سرکولیشن طریقہ کار کے تحت سمری منظوری کرتے ہوئے طارق سلام کو ممبر اسٹیٹ تعینات کر دیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔