Saturday, June 28, 2025
spot_img
ہومدنیاچین کے ساتھ سفارتی تعلقات کا قیام جزائر سو لومن کے بہترین تاریخی فیصلوں میں سے ایک ہے، وزیر اعظم جزائر سو لو من

چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کا قیام جزائر سو لومن کے بہترین تاریخی فیصلوں میں سے ایک ہے، وزیر اعظم جزائر سو لو من

غربت کے خاتمے میں چینی حکومت کی کامیابیاں قا بل تعر یف ہیں، ما نیسہ سو گاروے

بیجنگ ()
جزائر سولومن کے وزیر اعظم مانسیہ سوگاورے،جو چین کے سرکاری دورے پر ہیں، نے حال ہی میں سی سی ٹی وی کو ایک خصوصی انٹرویو دیا ۔ انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کا قیام جزائر سلیمان کے بہترین تاریخی فیصلوں میں سے ایک ہے۔ انہوں نے غربت کے خاتمے میں چینی حکومت کی کامیابیوں کو سراہا اور تعاون کے ذریعے اپنے ملک کی ترقی کی سطح کو بہتر بنانے کی خواہش ظاہر کی۔ انہوں نے بعض ممالک کے دوہرے معیار اور دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مذمت کی۔ انہوں نے بحرالکاہل کے جزائر ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے جاپان کے جوہری آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔