Tuesday, October 22, 2024
ہومبریکنگ نیوزسکردو : گاڑی کھائی میں گرگئی، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

سکردو : گاڑی کھائی میں گرگئی، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

سکردو(سب نیوز)سکردو میں کوہستان کے مقام پر گاڑی کھائی میں گرنے سے قیمتی جانے ضائع ہوگئیں۔

گاڑی کھائی میں گرنے کی وجہ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثے کے بعد مقامی افراد بھی جمع ہوئے اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے میں مدد فراہم کی

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔