Wednesday, October 16, 2024
ہوماسلام آبادچیف کمشنر اسلام آباد نور الامین مینگل کی قیادت میں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا ایکشن

چیف کمشنر اسلام آباد نور الامین مینگل کی قیادت میں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا ایکشن

اسلام آباد(سب نیوز)چیف کمشنر اسلام آباد نور الامین مینگل کی قیادت میں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، ناقص صفائی کے انتظامات پر آبپارہ مارکیٹ کے تین ریسٹورنٹس سیل،2 ماہ کی ایڈوائزری مدت ختم تفصیلات کے مطابقچیف کمشنر اسلام آباد نور الامین مینگل نے کہا ہے کہ اب اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں تیز ہوں گی، حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ملاوٹ مافیا کا خاتمہ کیا جائے گا ، ا سلام آباد فوڈ اتھارٹی شہریوں کو حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنائے گی، جو لوگ ملاوٹ میں ملوث پائے گئے ہیں انہیں قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔