اسلام آباد: جہانگیر ترین نے اپنی نئی پارٹی کے قیام کے حوالے سے مشاورتی عمل تیز کردیا،جہانگیر ترین سے تحریک انصاف کی سابق رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات،ملاقات میں مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے، جہانگیر ترین سے تحریک انصاف چھوڑنے والے اہم ترین رہنما ئوں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔ جہانگیر ترین کی جانب سے جلد نئی پارٹی کے اعلان کے لئے پریس کانفرنس متوقع ہے۔
نئی پارٹی کا قیام:جہانگیر ترین سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔